عاطف بٹ
محفلین
لیجئے صاحبان، دیکھئے کہ جنگ عظیم دوم کے بعد امریکہ نے اپنی فوج اور سی آئی اے کے ذریعے دنیا کے کن کن ممالک میں پنجے گاڑے ہیں اور کہاں کہاں پنگے بازی کی ہے۔ 2005ء میں جاری کئے جانے والی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی افواج نے اپنے ملک سے باہر دنیا کے دیگر ممالک میں 737 اڈے قائم کررکھے ہیں جبکہ ان اڈوں پر امریکی افواج کے 25 لاکھ سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔ امریکی حمایت کرنے والے صاحبان سے گزارش ہے کہ بحث کرنے سے پہلے ذیل میں پیش کئے جانے والے ربط 1 اور ربط 2 کی مدد سے پہلے اس بات کا جائزہ لے لیں کہ یہ مواد کسی پاکستانی کا فراہم کردہ نہیں بلکہ یہ گھر کی گواہی ہے۔
ربط 1
ربط 2
ربط 1
ربط 2