امریکی خواب

arifkarim

معطل
American Dream ایک عرصہ سے چلا آرہا افسانوی امریکی خواب ہے جسے عموما ہالی ووڈ فلموں میں بہت ہی مثبت انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ مجھے اس خواب کی دوسری شکل ایک کارٹون ڈاکومنٹری کی صورت میں ملی ہے۔ جو کہ پر علم ہونے کیساتھ ساتھ مزاح سے بھی بھرپور ہے۔ اور جسمیں انتہائی مشکل معاشی مسائل کو انتہائی سہل انداز میں بیان کیا گیا ہے:
 
Top