امریکی صدارتی انتخابات 2020 - ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن

جاسم محمد

محفلین
ٹرمپ نے ٹکساس جیت کر پھِر سے کم بیک کر لِیا ہے۔ یہ وبا ایسی آسانی سے ختم ہونے والی نہیں۔

مجھے کیوں نکالا، جرنیلو استعفی دو، امریکی فوج نے دھاندلی کر دی، جج بغض سے بھرے بیٹھے ہیں، الیکشن نتائج نہیں مانتے دھرنا دیں گے، ہماری لڑائی بائیڈن سے نہیں اس کو لانے والوں سے ہے وغیرہ وغیرہ
 

سیما علی

لائبریرین
آر ٹی ایس سسٹم گرا کر امریکی اسٹیبلشمنٹ منظم دھاندلی کر رہی ہے۔ جو بھی نتائج ہوں متنازعہ ہوں گے۔
1lBresR_d.jpg
 

بابا-جی

محفلین
غیر معمولی تعداد میں ووٹ ڈالے گئے تو پھر نتیجہ بھی غیر مُتوقع آ جائے تو پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ ٹرمپ بلڈ پریشر کی دوا لو اور سو جاؤ۔ اب تُم شاید ماضی کا قِصہ بن جاؤ۔
 

جاسم محمد

محفلین
غیر معمولی تعداد میں ووٹ ڈالے گئے تو پھر نتیجہ بھی غیر مُتوقع آ جائے تو پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ ٹرمپ بلڈ پریشر کی دوا لو اور سو جاؤ۔ اب تُم شاید ماضی کا قِصہ بن جاؤ۔
ٹرمپ اگر ہار بھی گیا تو اتنی آسانی سے جائے گا نہیں۔ اس نے اپنی مرضی کے جج ایسے ہی نہیں بٹھائے۔
 

جاسم محمد

محفلین
Top