امریکی صدر ہوا میں!

arifkarim

معطل
الیکشن کمپین کے دوران امریکی صدر اوبامہ جب ایک پیزا ہاؤس پہنچے تو وہاں کے باڈی بلڈر مالک نے انکا والہانہ استقبال کرتے ہوئے انہیں ہوا میں اٹھا لیا۔ اس اچانک حرکت پر خود صدر صاحب کی سیکریٹ سروس چوکنا ہو گئی :)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو صدر صاحب شکر کریں کہ ان کی کوئی پسلی نہیں ٹوٹی ورنہ پنجابی جھپی اتنی ہلکی نہیں تھی۔
 

ساجد

محفلین
وہ تو صدر صاحب شکر کریں کہ ان کی کوئی پسلی نہیں ٹوٹی ورنہ پنجابی جھپی اتنی ہلکی نہیں تھی۔
"افریقی ڈھانچہ" ایسی "پنجابی جپھی" کو بہ آسانی برداشت کر جاتا ہے۔ کاش ہمارے سندھی کم پنجابی وزیراعظم اور سندھی کم بلوچی صدر بھی اپنے عوام سے اوبامہ کی طرح جپھیاں ڈالنے کی روایت کا آغاز کریں۔:)
 
Top