ابراھام لنکن 14 اپریل 1865 کو دوران صدارت قتل ہوا جب وہ ایک مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ دیکھ رہا تھا جس کا نام تھا "Our American Cousin"