ایچ اے خان
معطل
اگے اگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
تلاش کیجیے
آپ تھوڑی رہنمائی فرمائیے، مجھے تو کوئی خاص بات نہیں لگی اس خبر میں۔
اس خبر میں ایسی خاص بات کیا ہے؟
کھسرہ تھا جسکا آپریشن ہوا اور وہ اب عورت بن چکا ہے۔ اسے سائنسی زبان میں Sex reassignment surgery کہتے ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Sex_reassignment_surgery
خبر یہ ہے کہ ایک ہجڑہ صرف تالیاں ہی نہیں بلکہ بہادری کیساتھ لڑ بھی سکتا ہے۔ پاکستانیوں کیلیے ایک خطرناک سبق جو روزانہ ہجڑوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔اسی لئے پوچھ رہا تھا کہ اس خبر میں خاص بات کیا ہے۔ یہ سرجری تو بہت عام ہے۔
خود پاکستانی حکومتوں کو آپ کیا سمجھتے ہیں؟ویسے پاکستان میں جتنے اس قسم کے لوگ ہیں ان کی سرجریاں کیوں نہیں کرواتی پاکستانی حکومت؟ یا وہ لاقابل علاج ہیں
خود پاکستانی حکومتوں کو آپ کیا سمجھتے ہیں؟
موجودہ کے بارے میں ابھی تک آپ خوش فہمی میں مبتلا ہیں؟موجودہ تو ٹھیک ہے
پر اس سے پہلے جتنی فوجی حکومتیں تھیں ان کے بارے میں کچھ کہنے کا موڈ نہیں ہے آج۔
جب تک سرجری نہ ہو، موجودہ حکومت کو "ویسے ہی پڑھا اور لکھا جائے جیسے دکھائی دے رہی ہے"موجودہ کے بارے میں ابھی تک آپ خوش فہمی میں مبتلا ہیں؟
آپ کی حکومت آگئی ہے ۔ شروعات کیجیئے ۔ویسے پاکستان میں جتنے اس قسم کے لوگ ہیں ان کی سرجریاں کیوں نہیں کرواتی پاکستانی حکومت؟ یا وہ لاقابل علاج ہیں
آپ کی حکومت آگئی ہے ۔ شروعات کیجیئے ۔
لگتا ہے حسب معمول آپ اپنا دستِ شفقت ن لیگ کے سر سے اٹھا رہے ہیں ۔ پیپلز پارٹی کو بھی آپ نے ایسے ہی بیچ میں چھوڑ دیا تھا ۔