امریکی فوجی کی جنس تبدیل

x514669_87118085.jpg.pagespeed.ic.7kos0xpTG-.jpg


اگے اگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
 

arifkarim

معطل
اسی لئے پوچھ رہا تھا کہ اس خبر میں خاص بات کیا ہے۔ یہ سرجری تو بہت عام ہے۔
خبر یہ ہے کہ ایک ہجڑہ صرف تالیاں ہی نہیں بلکہ بہادری کیساتھ لڑ بھی سکتا ہے۔ پاکستانیوں کیلیے ایک خطرناک سبق جو روزانہ ہجڑوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔
 
ویسے پاکستان میں جتنے اس قسم کے لوگ ہیں ان کی سرجریاں کیوں نہیں کرواتی پاکستانی حکومت؟ یا وہ لاقابل علاج ہیں
 

ظفری

لائبریرین
لگتا ہے حسب معمول آپ اپنا دستِ شفقت ن لیگ کے سر سے اٹھا رہے ہیں ۔ پیپلز پارٹی کو بھی آپ نے ایسے ہی بیچ میں چھوڑ دیا تھا ۔ :idontknow:
 
Top