ایچ اے خان
معطل
امریکی نائب وزیر خارجہ اب مسخروں جیسے بیان پر اتر ایا ہے
یہ ملاحظہ ہو
ایکسپرس
کیسے دھڑلے سے پاکستان پر حملہ کرنے کاکہہ رہا ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ امریکہ نے فوج پاکستان میںاب تک نہیںاتاری ہے ۔ یعنی اس کو پتہ ہے کہ اسامہ پاکستان میںنہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر اسامہ افغانستان میںہے تو وہاںامریکی فوج کیا بھٹے بیچ رہی ہے۔ افغانی کٹھ پتلی فوج کا تو برا حال ہے۔ وہ تو پتہ کھڑکا اور فوجی دوڑا کی مثال ہے