امریکی پروفیسر مسلمانوں کی حمایت پر معطل

ورجیینا میں بھی 10 ہزار کے قریب طالب علم اسکول نہیں جارہے احتجاج کے طور پر کی ایک اسلامی ہوم ورک ملاتھا انھیں۔
 

زیک

مسافر
چپ کر کے بنادوں گا خوبصورت سی تاکہ نمبر زیادہ ملیں
کیا اس طرح کا ہوم ورک پاکستان میں ممکن بھی ہے؟

نوٹ: میرے خیال میں یہ سب مذہبی جنونی ہیں مگر پاکستانیوں کو سوچنا چاہئیے کہ اگر ایسی ہی بات پاکستان میں ہو تو ان کا رد عمل کیا ہو گا۔
 
کیا اس طرح کا ہوم ورک پاکستان میں ممکن بھی ہے؟

نوٹ: میرے خیال میں یہ سب مذہبی جنونی ہیں مگر پاکستانیوں کو سوچنا چاہئیے کہ اگر ایسی ہی بات پاکستان میں ہو تو ان کا رد عمل کیا ہو گا۔

پاکستان تو مذہبی ملک ہے
امریکہ سیکولر اوپن مائنڈڈ۔ کمپریژن ممکن نہیں ہے
 
shahadaWeb.jpg

arabic.jpeg
 
آخری تدوین:
Top