بہت شکریہ رہنمائی کا۔وعلیکم السلام!
اول تو ہم اس دھاگے کو متعلقہ زمرے میں منتقل کر رہے ہیں۔
بٹیا رانی، کوئی بھی پیغام ارسال کرنے کے بعد چند منٹ تک اس کے نیچے "تدوین" لکھا نظر آتا ہے، اس پر کلک کر کے مراسلے کو مدون کیا جا سکتا ہے۔ اگر پیغام لکھے ہوئے زیادہ وقت گزر جائے تو یہ اختیار ختم ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں پیغام کے نیچے "رپورٹ" کا ربط نظر آتا ہے، اس پر کلک کر کے یہ لکھ دیں کہ کیا تبدیلیاں درکار ہیں تو کوئی موڈریٹر اس رپورٹ پر ایکشن لے کر مناسب خیال کریں گے تو وہ تبدیلیاں کر دیں گے۔
السلام وعلیکم……
میں ابھی محفل پر نئی نئی ہوں، کیونکہ اردو لکھنے کی زیادہ پریکٹس نہیں ہے۔ اس لیے مجھے لکھنے میں کچھ مشکلات بھی آرہی ہیں، اور کسی پوسٹ میں کوئی کمی یا غلطی ہوجاتی ہے۔ میں یہ معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ اپنی کی گئی کسی پوسٹ میں میں غلطی کو کیسے درست کرسکتی ہوں؟
وعلیکم السلام!