زبردست جناب ۔ ۔ کیا ہی خوب کہا ۔۔ شاد آباد رہیےاب تو سارے طالبانی سپورٹر گاندھی گیری، اور اہنسا کا پرچار کرتے نظر آئیں گے۔۔۔ کل تک دنیا کو سکھایا جارہا تھا کہ صرف اور صرف قتال کے ذریعے اسلام کا دنیا میں بول بالا ہوسکتا ہے اور جہاد کا مطلب قتال ہی ہے، اب جب اپنی باری آئی تو مہاتما گاندھی کی روح حلول کرتی نظر آرہی ہے۔۔۔ ۔۔کہاں گئیں وہ ترک تازیاں ؟؟؟، وہ جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا ، وہ لہو گرم رکھنے کے بہانے؟؟؟؟