تعارف امیرشہدا، اہلسنت مولانا محمد سلیم قادری رحمۃاللہ علیہ

نایاب

لائبریرین
محترم اقبال ابن اقبال صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
مناسب جانیں تو کچھ اپنے بارے میں محفلین کو شراکت دیں تاکہ کسی طور آپ سے بات چلتی رہے ۔
امیر الشہداء کی عظمت کو ہمارا بھی سلام ۔ کچھ آگہی دیں ان کے بارے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

عسکری

معطل
محترم اقبال ابن اقبال صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
مناسب جانیں تو کچھ اپنے بارے میں محفلین کو شراکت دیں تاکہ کسی طور آپ سے بات چلتی رہے ۔
امیر الشہداء کی عظمت کو ہمارا بھی سلام ۔ کچھ آگہی دیں ان کے بارے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
وہی پرانے قصے اور کیا
UNKNOWN ASSAILANTS SLAIN MAULANA SALEEM QADRI, AAMIR-E-JAMA’AT SUNNI TEHRIK AND THREE OTHERS IN PAKISTAN
Karachi – 18 May 2001
Maulana Saleem Qadri, Ameer Sunni Tehrik and three others were shot dead by the unknown assailants in an armed attack today, 18th. May 2001. Those killed include Maulana Saleem Qadri’s brother-in-law, nephew and official police guard. According to reports, unknown gunmen attacked him while he was going for Friday prayers at a mosque in Baldia Town, Karachi.
The Urdu language newspaper “Janbaz” published from Karachi reported on 18th. May 2001 that there was a clash between the Sunni Tehrik and Jesh-e-Mohammad on 17th. May 2001 over the occupation of a mosque and its adjacent lands in the New Karachi Industrial area, Karachi, Pakistan.
 
KwULv.png
 

ساجد

محفلین
امیرشہدا، اہلسنت مولانا محمد سلیم قادری رحمۃاللہ علیہ کی عظمت کو سلام
اقبال بھائی ، اردو محفل میں خوش آمدید۔ یہ لڑی اراکین کے تعارف کی ہے۔ براہِ کرم اپنے بارے میں لکھئے اور ہمارے بارے میں جانئے۔
سرخ الفاظ پر غور فرمائیے ، ہم شہداء کے درجات کا فیصلہ نہیں کر سکتے یہ کام اللہ سبحانہ تعالٰی کا ہے اسی کے لئے رہنے دیا جانا چاہئیے۔
 
پاکستان سنی تحریک کی ابتداء اور تاریخ

جس وقت ملکِ پاکستان میں سنی (بریلوی) مسلک کی مساجد پر قبضوں کا سلسلہ شروع ہوا اور عقائد اہلسنت کو مسخ کرنے کی ناپاک سازشیں جنم لینے لگیں تو ایسے حالات میں بانی و قائد سنی تحریک، امیر شہداء اہلسنت محمد سلیم قادری شہید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے 1990 ؁ میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو سنی تحریک کی بنیاد رکھی اور 1990 ؁ سے 2001 ؁ تک عوام اہلسنت کی خدمت کی۔ انکی شہادت کے بعد سر براہ سنی تحریک، امیر شہدائے میلاد النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے 2001 ؁ سے 2006 ؁ تک اور انکی شہادت کے بعد 2006 ؁ سے لیکر اب تک سنی تحریک کی سربراہی کا منسب سر براہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری صاحب کے پاس ہے۔ اور انشاء اللہ تعالیٰ شہادتوں کا یہ سفر قیامت تک جاری رہے گا۔​

2011 ؁ میں سر براہ سنی تحریک محمد ثر وت اعجاز قادری صاحب نے ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے سنی تحریک کے سماجی اور سیاسی کاموں اور پاکستان کی عام عوام کی خدمت کوپورے ملک پاکستان میں مزید آگے بڑھاتے ہوئے سنی تحریک کا نام پاکستان سنی تحریک رکھا​

1.jpg
سنی تحریک کے بانی اور صدر،امیرشہدااہل سنت،محمد سلیم قادری شہید رحمت اللہ​
1990 - 1998​
2.jpg
سنی تحریک کے صدر،امیرشہدا میلاد النبی، محمد عباس قادری شہید رحمت اللہ​
1998 - 2006​
3.jpg
صدر پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری​
2006 - آج تک​
 
محمود بھائی اور منصور بھائی آپ دونوں کو ساجد بھائی کا پیغام پُرمزاح کیونکر لگا؟
ساجد صاحب کی مودبانہ گذارش اور اسکے مقابلے میں اقبال ابن اقبال صاحب کا اردو شاعری کے روایتی محبوب کی مانند تجاہلِ عارفانہ۔۔۔گویا کہ:
انہیں حالِ دل ہم سناتے رہے ہیں
وہ خاموش زلفیں بناتے رہے ہیں
:D۔۔۔خاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
 

شمشاد

لائبریرین
پروگرام کیا ہونا ہے بلال بھائی، یہی کہ اقبال صاحب سے پھر سے تعارف کی درخواست کرتے ہیں۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پروگرام کیا ہونا ہے بلال بھائی، یہی کہ اقبال صاحب سے پھر سے تعارف کی درخواست کرتے ہیں۔
امید ہے اقبال بھائی کچھ خیال کرتے ہوئے متعلقہ زمرے کا لحاظ کریں گے۔
پیوستہ رہتے ہیں اور شجر سے امیدِ بہار رکھتے ہیں۔
 
Top