پتہ نہیں پر بابا رئیسانی کی ایک ویڈیو یاد آ گئی۔کوئی بتا سکتا ہے کیا امیر کویت مریض ہیں ؟
ایک تو یہ سارے امیر اور بادشاہ وغیرہ اتنے بابے بابے ہوتے ہیں کہ ان کے پیر قبر میں لٹکے ہوتے ہیں۔ بعض دفعہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ ولی عہد بادشاہ بننے سے قبل ہی طبعی عمر پورا کر کے چل دیتا ہے
کوئی بتا سکتا ہے کیا امیر کویت مریض ہیں ؟
برطانوی شہزادہ چارلس بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے۔ موجودہ جدید دور میں بادشاہت اور سلطنت جیسے نظام اسلئے بھی غیرضروری ہیں کہ آجکل انسانوں کی اوسط عمر بہت زیادہ ہو چکی ہے یوں قدیم دور میں جب انسان 50 - 60 برس کی حد گزارتے ہی اللہ کو پیارا ہو جاتا تھا تو تب ولی عہد اپنی جوانی میں بادشاہ بن سکتا تھا۔ اب اگر کوئی بادشاہ یا ملکہ 90 سال ہونے کے بعد بھی نہ مرے تو ہوگیا کام شہزادے کاایک تو یہ سارے امیر اور بادشاہ وغیرہ اتنے بابے بابے ہوتے ہیں کہ ان کے پیر قبر میں لٹکے ہوتے ہیں۔ بعض دفعہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ ولی عہد بادشاہ بننے سے قبل ہی طبعی عمر پورا کر کے چل دیتا ہے
بھائی یہ اپنی لئے لے کر آئے گےکوڈ:لیکن ہو سکتا ہے وہ ہمارے رئیسانی کی طرح ٹُن ہو۔ ویسے ایران میں شراب نہیں ملتی لیکن اسنے شاید کویت سے منگوائی ہو: قیصرانی نے کہا: ↑
کیونکہ وہ اتنا پاگل تو نہیں ہوگا۔۔ کہ اتنے اہم موقعہ پر جب میڈیا کی نظریں بھی اس پر ہے۔۔۔ ۔ ٹن ہو کر آئیں۔
میرے خیال سے کسی ملک کے سربراہ کا جہاز چیک نہیں ہوسکتا ہے باقی کوئی قانون کے بارے میں بتائے تو اچھا ہوگاکیا ایرانیوں نے جہاز چیک نہیں کیا تھا؟ امسال اطالوی نژاد یورپین منسٹر خاتون تہران پہنچیں تو ملکی قوانین کے مطابق انہیں جہاز سے اترنے سے قبل حجاب پیش کیا گیا۔ جس پر وہ بھڑک اٹھیں اور انکار کر دیا۔ جواباً ایرانی وزیر خارجہ نے پیغام بھیج دیا کہ اگر وہ حجاب نہ پہنیں تو انہیں جہاز سے اترنے نہ دیا جائے اور اسی فلائٹ پر واپس یورپ روانہ کر دیا جائے۔ مجبوراً وہ کچھ سگرٹیں پھونکنے کے بعد نیچے اتر آئیں
http://www.haaretz.com/blogs/diplomania/.premium-1.570677
صرف علی ٹھیک کہہ رہے ہیں سربراہانِ مملکت اور ان کے سامان کی چیکنگ نہیں ہوتی مگر جہاز کے عملے اور دیگر اراکینِ وفد کی چیکنگ ہوتی ہےسربراہان مملکت کی سکیورٹی چیکنگ کا الگ سے وی آئی پی کاؤنٹر ہوتا ہے۔ اس بارے صائمہ شاہ بہتر جواب دے سکتی ہیں کہ ان کی جاب اسی سے متعلق ہے
حسینی بھائی بہت معصومانہ بات کہی ہے آپ نےجی ہاں سنا ہے امیر کویت بیمارہیں۔۔۔ ۔ اور ان کی عمر بھی اچھی خاصی ہے۔ لہذا نقاہت کی وجہ سے شاید ایسا ہو۔
البتہ شراب کا احتمال بہت کم ہے۔۔۔ کیونکہ وہ اتنا پاگل تو نہیں ہوگا۔۔ کہ اتنے اہم موقعہ پر جب میڈیا کی نظریں بھی اس پر ہے۔۔۔ ۔ ٹن ہو کر آئیں۔
شکریہصرف علی ٹھیک کہہ رہے ہیں سربراہانِ مملکت اور ان کے سامان کی چیکنگ نہیں ہوتی مگر جہاز کے عملے اور دیگر اراکینِ وفد کی چیکنگ ہوتی ہے
شکریہ معلومات دینے کاصرف علی ٹھیک کہہ رہے ہیں سربراہانِ مملکت اور ان کے سامان کی چیکنگ نہیں ہوتی مگر جہاز کے عملے اور دیگر اراکینِ وفد کی چیکنگ ہوتی ہے