انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو غریقِ رحمت کریں اور حجاب اور دیگر لواحقین کو یہ جانکاہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و طاقت عطا فرمائیں۔