تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اس نئے سال دوسرے ہی دن عدنان کی خالہ گھر کے اندر ہی ایک ناگہانی حادثے میں انتقال فرما گئیں۔
اور ابھی آج صبح میں عدنان کے کزن کم بھائی زیادہ امریکہ میں انتقال فرما گئے ابھی دس مہینے پہلے ان کی شادی ہوئی میں اور عدنان ان شادی کے لیے گئے تھے اور 28 دن پہلے اللہ نے ان کو بیٹے سے نوازا تھا
اللہ سبحان وتعالٰی ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور ان کے خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین۔
تمام محفلین سے دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے۔
جزاک اللہ
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مغفرت فرمائے، درجات میں بلندی عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
ﷲ تعالی مغفرت فرمائیں ...
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں..!
اس غم کی گھڑی کو سہل بنادیں..!!
آمین!!
 

محمدظہیر

محفلین
اس نئے سال دوسرے ہی دن عدنان کی خالہ گھر کے اندر ہی ایک ناگہانی حادثے میں انتقال فرما گئیں۔
اور ابھی آج صبح میں عدنان کے کزن کم بھائی زیادہ امریکہ میں انتقال فرما گئے ابھی دس مہینے پہلے ان کی شادی ہوئی میں اور عدنان ان شادی کے لیے گئے تھے اور 28 دن پہلے اللہ نے ان کو بیٹے سے نوازا تھا
اللہ سبحان وتعالٰی ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور ان کے خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین۔
تمام محفلین سے دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے۔
جزاک اللہ
جان کر افسوس ہوا۔ اللہ ان کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بیوی بچے کے لیے اسباب پیدا فرمائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top