انتخابات میں شکست، جے یو پی کے سیکرٹری جنرل علامہ قاری زوار بہادر کا مستعفی ہونے کا اعلان

عسکری

معطل
جمیعت علمائے پاکستان کی شکست کی وجہ "سنی" جماعتوں کا مل کر الیکشن نہ لڑنا ہے۔
سنی شعیہ بریلوی دیوبندی وہابی بلا بلا بلا جماعتیں ملک کی وحدت کے لیے زہر قاتل ہیں ان جماعتوں کا وجود ہی سانپ جیسا ہے ۔ سیاست کرو اپنے کارناموں اپنی عوامی خدمت اور اپنی قابلیت پر فرقہ بندی پر ہیجڑوں کی طرح نہیں
 
arifkarim

معطل
جمیعت علمائے پاکستان کی شکست کی وجہ "سنی" جماعتوں کا مل کر الیکشن نہ لڑنا ہے۔
سنی جماعتیں؟ تو آپ کونسی جماعت سے ہیں؟ کراچی کی "اردو" جماعت سے؟ :chatterbox:
مغرب میں ایک قوم ہوتی ہے اور اسکے اندر مختلف نظریاتی سیاسی جماعتیں الیکشن لڑتی ہیں۔ آخری نتیجہ ملک کی بقاء اور عوام کی سلامتی و ترقی ہی ہوتا ہے۔ جو جماعت اپنا نظریہ عوام میں مقبول کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے، وہ جیت جاتی ہے۔ یہاں مذہبی، فرقہ وارانہ، لسانی، نسلی، علاقائی بنیادوں پر الیکشن نہیں لڑے جاتے، بلکہ سیاسی نظریات کو بنیاد بنا کر اور سابقہ جماعتوں کی کارکردگی پر الیکشن لڑا جاتا ہے۔ اسی لئے تو یہاں جیت جانا یا ہار جانا کوئی بڑی بات نہیں ہوتی۔ اور نہ ہی کوئی دھاندلی کا ہر الیکشن کے بعد ڈھنڈورا پیٹتا ہے۔
 
سنی شعیہ بریلوی دیوبندی وہابی بلا بلا بلا جماعتیں ملک کی وحدت کے لیے زہر قاتل ہیں ان جماعتوں کا وجود ہی سانپ جیسا ہے ۔ سیاست کرو اپنے کارناموں اپنی عوامی خدمت اور اپنی قابلیت پر فرقہ بندی پر ہیجڑوں کی طرح نہیں

اُو بھائی میں نے صرف وجہ بتائی تھی۔ یہ مشورہ آپ اُن کو عنایت فرمائیں جو ایسی سیاست کر رہے ہیں۔ :eek:
 
ہم آزاد ہیں
 
Top