محمد خرم یاسین
محفلین
یادیں۔۔۔
شاعری کی جانب کھینچتی ہیں
اور شاعری
دیوانگی کی جانب
جبکہ روٹی
زندگی کی جانب
ادراک بڑھتا ہے تو فشار بڑھتا جاتا ہے شاعری کی جانب کھینچتی ہیں
اور شاعری
دیوانگی کی جانب
جبکہ روٹی
زندگی کی جانب
مگر فکرِ معاش
انتشار بڑھاتا ہے۔۔۔۔!