انسان، انسانیت، مسلمان اور عمل 4

Muhammad Qader Ali

محفلین
ْثواب کی نیت سے زیارت اور اجازت۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین جگہوں کی زیارت بطور اجر مشروع کئے ہیں۔
۔ خانہ کعبہ کی
۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی
۔ مسجد اقصی کی

اور اجازت دی ہے کہ
اپنے علاقے کے قبرستان جہاں آبادی کے بیشترمسلمان لوگ دفن کیے گیے ہیں وہ ہاں کی اور اس زیارت کا مقصد خالصتا اللہ کی یاد اور آخرت کی یاد ہو۔ کیونکہ ہم بھی ایک دن یہاں دفن ہونگے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے:

میری قبر کو عیدگاہ نہ بنانا۔
الحمد للہ مسجدنبوی صلی اللہ وسلم میں لوگ نماز پڑھتے ہیں کویی جلوس اور عرس نہیں کرتا۔
 
Top