جاسم محمد
محفلین
حیرت نہیں ہوئی۔ اسرائیل کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر جو ملک بھی بولتا ہے وہ جواب میں اس ملک کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں گنوانا شروع کر دیتا ہے۔اسرائیلی طرف سے یہ طنز انتہائی عجیب نہیں ۔
انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان
کیا پاکستان کی وجہ شہرت کبھی عالمی اسٹیبلشمنٹ میں انسانی حقوق کے بڑے علمبردار کی رہی ؟