محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
میری ذاتی رائے میں ہمیں یہ ملک کٹر مذہبی طبقہ کے حوالے کر کے کسی کافر ملک میں پناہ لے لینی چاہیے۔
یعنی اگلی ہجرت کے لیے تیاری
میری ذاتی رائے میں ہمیں یہ ملک کٹر مذہبی طبقہ کے حوالے کر کے کسی کافر ملک میں پناہ لے لینی چاہیے۔
موصوف conspiracy theorist, science denier, anti vaxer, flat earther ہونے کے ساتھ ساتھ misogynist بھی ہیں۔ اتنی ساری خوبیاں کسی میں جمع ہوتے کم کم ہی دیکھی ہیں۔
اچھا ہے نا یہاں کم از کم ان کی وجہ سے شغل لگا رہتا ہے
میری ذاتی رائے میں ہمیں یہ ملک کٹر مذہبی طبقہ کے حوالے کر کے کسی کافر ملک میں پناہ لے لینی چاہیے۔
جی، بہتر!کافر ملک اگلی جنگ میں اس سے برا لڑیں گے جیسا کہ جنگ عظیم دوئم میں۔ یہیں رہیں کچھ نہیں ہو رہا پاکستان کو۔
مشورہ صائب ہے!
کھل جا سم سمفورم آپ بھی ایک اور بنا لیں وہاں لڑی بنتے ہی مقفل ہو جائے۔ جب مابدولت اجازت دیں تو ہاں قفل کھل جائے۔
کھل جا سم سم