انسان کی مددگا ر ومعاون مشینیں اور حیوان۔۔۔ محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی

حسینی

محفلین
6962_59617077.jpg
 

حسینی

محفلین
شکر اللہ کا کچھ اس طرف بھی کالم نگار آئے ہیں اور یہاں اسلام اور مذہب کو شامل نہیں کیا۔

لیکن آپ نے تو اپنے پیغام میں اللہ کو شامل کیا۔۔۔۔ مسئلہ اسلام، دین یا مذہب کو شامل کرنے کا نہیں، ان کی غلط تفسیر اور شدت وتعصب کے رویے کاہے۔۔۔۔
بہر حال معلوماتی مضمون تھا۔۔۔ جدید علوم کی ترقی کے ساتھ ساتھ انسان پیار ومحبت، رشتوں کی حلاوت اور آپس کے تعلقات کی چاشنی کو بھی کھو تا جا رہا ہے۔۔۔
اور سب کچھ ماشینی ہوتا جا رہا ہے۔۔۔ اور زمانہ ایسا آگیا ہے کہ اب شادی بھی شاید مشینوں سے ہی ہو۔۔۔ اور وہی انسان کی ساری ضروریات پوری کرلے۔
 
Top