اس سے زیادہ اور کارآمد تراکیب اور نہیں مل سکتیں لہذا ان میں سے کسی ایک پر عمل کریں۔
اچانک بریانی ایسے لکھا ہے جیسے اس سے پہلے کھچڑی تھی جو اچانک بریانی بن گئی!
ہوسکتا ہے کھچڑی ہو اور کوئی کوّا بےہوش ہوکر اچانک اس میں گرگیا ہو۔۔اچانک بریانی ایسے لکھا ہے جیسے اس سے پہلے کھچڑی تھی جو اچانک بریانی بن گئی!
تو وہ تو کوا بریانی ہوئی نا!۔۔۔۔۔ہوسکتا ہے کھچڑی ہو اور کوئی کوّا بےہوش ہوکر اچانک اس میں گرگیا ہو۔۔
بنی تو اچانک ہی نا بھائی جی۔۔تو وہ تو کوا بریانی ہوئی نا!۔۔۔ ۔۔
گیس ہو گی تو پانی گرم ہو گا نا آفریدی کا کیا قصور ہےآفریدی کی بیٹنگ میں تو دیگچے کا پانی گرم بھی نہ ہو گا۔
جو جو چیز میں کیا کچھ شامل ہے؟جو جو چیز ہاتھ لگ جاٰئے وہ دیگچی میں ڈال دے اور چولہا آن کرے اچانک بریانی تیار ہے