بہت شکریہ عاطف بھائیانس اسم علم (نام۔ پراپر ناون) ھے اور اس کاوزن فعو ہے۔ یعنی ن پر زبر ۔
اگر بطور اصطلاح جن و انس کی ترکیب استعمال کی جائے تو انس کے ن پر جزم ہو گی اور انس کا ( اصل عربی کی بنیاد پر ) وزن فاع ہو گا۔ اس صورت میں یہ اسم علم نہیں ۔ محض اسم عام ہو گا۔بہت شکریہ عاطف بھائی
پہلے کوئی پچپن کلو تھا، اب رمضان میں 50 کلو ہوگیا ہے۔انس کا وزن کیا ہو گیا۔
ہاہاہاہا ۔۔۔ یہ بھی صحیح ہے ۔۔۔پہلے کوئی پچپن کلو تھا، اب رمضان میں 50 کلو ہوگیا ہے۔
اور ہاں ، اس کا الف نہیں گرا سکتے ۔کیا اس کا الف گرا سکتے ہیں ؟