انقلاب چین سے پہلے وہاں یہ رواج تھا کہ لڑکیوں کے پاؤں بچپن ہی سے کس کر باندھ دیتے تھے اس طرح وہ بڑھنے نہیں پاتے تھے چناچہ چینی عورتیں بڑی مشکل سے چل پھر سکتی تھیں
بھائ جي ان کا يہ ماننا تھا کہ عورتيں بدچلن ہوتي ہيں برائ کی جڑ ہیں ان کو جتنا دبا کر اور جتنا قيد کر کے رکھيں اتنا اچھا ہے اور ايسا کرنے ميں يہ لوگ ذرا بھي دريغ نہيں کرتے تھے
اس طرح کا ظلم ہمارے ہاں گجرات کے قریب ہوتا ہے کہ بچوں کا سر چھوٹا رکھنے کے لیے بچپن میں ہی انہیں لوہے کا کڑا پہنا دیتے ہیں۔ دولے شاہ کے چوہے مشہور ہیں۔
علی میرا بھی اکاؤنٹ بلکہ اکاؤنٹس ہیں۔ میرے ساتھ تو ایسا مسئلہ نہیں ہوا۔
میں کوئی بھی ڈلیٹ نہیں کرتی جب بہت ساری صفحے ہو جاتے ہیں تو میں نیا اکاؤنٹ بنا لیتی ہوں