اچھی نظم ہے۔۔ کیا تحریری شکل میں مل سکتی ہے؟"" اج کیہ پکائیے"" ان کی ایک بہترین مزاحیہ نظم ہے
زبردست بہت ودیا کلام اے فرخ بھائی ، تہاڈا بہت شکریہ
شکریہ تابش بھائی! مزہ آیا پڑھ کرفہد اشرف بھائی کی خواہش پر ایک کوشش
بنَین لَین جاندے ہو
بنَین لے کے آندے ہو
بنیان لینے جاتے ہو
بنیان لے کر آتے ہو
پاندیو تے پیندی نئیں، پے جائے تے لہندی نئیں
لہہ جائے تے دوجی واری پان جوگی رہندی نئیں
پہننا چاہو تو پہنی نہ جائے، پہنی جائے تو اترتی نہیں
اتر بھی جائے تو دوبارہ پہننے کے قابل نہ رہے
َبنین میں دیاںگا
بنیان میں دوں گا
پاؤ گے تے پے جائے، لاہو گے تے لہہ جائے
پہننا چاہو تو پہنی جائے،اتارنا چاہو تو اتر جائے
لہہ جائے تے دوجی واری پان جوگی رہ جائے
اتر جائے تو دوبارہ پہننے کے قابل بھی رہے
بنَین میری ودھیا، بنَین میری ٹاپ دی
بنیان میری عمدہ ہے اور اعلیٰ کوالٹی کی ہے
وڈیاں نوں پوری آوے، نِکیاں دے ناپ دی
بڑوں کو پوری آئے اور بچوں کے ناپ کے مطابق ہو
چیز ہووے اصلی تے مونہوں پئی بولدی
چیز اصلی ہو تو دیکھ کر پتہ چل جاتا ہے
دھُپ نالوں گوری لگے رسی اُتے ڈولدی
رسی پر لٹکتی ہوئی دھوپ سے زیادہ شفاف لگے
جِنّے ورہے چاہو تُسی ایس نوں ہنڈا لئو
جتنی دفعہ چاہو اس کو استعمال کر لو
فیر بھانویں بچیاں دا جانگیا بنا لئو
پھر بے شک اس کا بچوں کے لیے جانگیہ بنا لو
اگر کوئی کمی بیشی ہو تو احباب درست کر دیں.
لفظ بہ لفظ ترجمہ ٹھیک ہے، لیکن یہاں شاعر یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ 'چھوٹوں کے ناپ کی بھی بڑوں کو پوری آ جائے'وڈیاں نوں پوری آوے، نِکیاں دے ناپ دی
بڑوں کو پوری آئے اور بچوں کے ناپ کے مطابق ہو
اصلی چیز اپنی شکل و شباہت سے اپنا آپ خود بتاتی ہے۔چیز ہووے اصلی تے مونہوں پئی بولدی
چیز اصلی ہو تو دیکھ کر پتہ چل جاتا ہے
دفعہ کے بجائے سال، یعنی جتنے سال چاہو اسے برت لو۔جِنّے ورہے چاہو تُسی ایس نوں ہنڈا لئو
جتنی دفعہ چاہو اس کو استعمال کر لو
شکریہ چوہدری صاحب تصحیح کے لیے.بہت عمدہ محمد تابش صدیقی
معمولی سا ردوبدل
لفظ بہ لفظ ترجمہ ٹھیک ہے، لیکن یہاں شاعر یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ 'چھوٹوں کے ناپ کی بھی بڑوں کو پوری آ جائے'
اصلی چیز اپنی شکل و شباہت سے اپنا آپ خود بتاتی ہے۔
دفعہ کے بجائے سال، یعنی جتنے سال چاہو اسے برت لو۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔السلام علیکم
مجھے انور مسعود صاحب کی پنجابی نظم اوازار کا اردو ترجمہ چاہئے کوئی صاحب دے سکتا ھے؟ مھربانی ھوگی۔
سر بہت شکریہ۔ میرے پاس بنی بنائی پوسٹ میں وہ نظم موجود ھے۔میں ای میل کردیتا ھوں۔وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
اصل کلام مل سکے تو ترجمہ ہو جائے گا۔