انونٹری پلس اکاؤنٹس سافٹ ویئر بنوانے کیلیے مدد درکار ہے۔

باسم

محفلین
ایک بیوریج ڈسٹریبیوشن کمپنی کیلیے سافٹ ویئر درکار ہے جس میں سیلز اور اسٹاک کی رپورٹنگ وغیرہ بھی ہو۔ پہلے جو سافٹ ویئر استعمال ہورہا ہے وہ فوکس پرو میں بنا ہے اور پورٹیبل ہے۔
سافٹ ویئر بنوانے کیلیے کن باتوں کا خیال رکھا جانا چاہئے کس لینگویج میں ہو؟ آن لائن اگر ہو تو آف لائن ڈیٹا کیسے مینیج کیا جاسکتا ہے مزید کن باتوں کو دیکھا جائے اس بارے میں رائے درکار ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
سوال تو اس طرح کے ہیں جیسے آپ نے خود بنانا ہے اور یہ فیصلہ نہیں ہو پا رہا کہ فرنٹ اینڈ اور بیک اینڈ کونسا استعمال کیا جائے؟
 

زیک

مسافر
اوپن سورس یا کمرشل سافٹویر استعمال کرنا بہتر رہے گا۔ اگر کسٹم سسٹم بنوانا ہی چاہتے ہیں تو کوئی بھی ڈیٹابیس سسٹم چلے گا۔
 
Top