انوکھی موسیقی

نبیل

تکنیکی معاون
آج ایک اچھوتی قسم کی موسیقی کی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ذیل میں اسی کو شئیر کر رہا ہوں۔ :)

شہزاد وحید

محفلین
ہاہاہاہاہا، عمدہ پرفارمنس۔ ویسے ان گوروں کے پاس فکر معاش سے آزاد ہونے کے بعد کرنے کے لیئے بہت سے اچھوتے آئیڈیاز ہوتے ہیں ، ننھی بچی کا پانی کے راستے دنیا کا سفر کرنا، بائی سائیکل کے ذریعے ہزاروں کلو میٹر طے کرنا، جانوروں کی میلہ منعقد کرنا وغیرہ وغیرہ۔ ہماری تو زندگی نوکری ڈھونڈنے اور نوکری کرنے میں گزر جاتی اور رہی سہی کسر دھماکوں کی خبریں، قتل و غارت کی خبریں سے نکل جاتی ہیں یا پھر غیر ضروری بحث و مباحثہ جیسے رفع یدین کرنا ہے کہ نہیں ، یزید صحابی تھا یا نہیں۔
 
لاریب مرزا

محفلین
سنجیدہ نہیں تھے اپنی ہنسی روک رہے تھے۔ غور سے دیکھیں دوبارہ۔
کالے بالوں والے بچے کو ہنسی آ رہی تھی اور وہ روکنے کی کوشش بھی کر رہا تھا لیکن گولڈن بالوں والا تو ایسے سنجیدہ تھا جیسے اپنی مقدس کتاب کا کوئی کلام گا رہا ہو۔ :D پیچھے والے بچے بھی سنجیدہ کھڑے تھے۔
ہمیں ایسا شاہکار گانا پڑے تو سٹیج پہ خود ہی مارے ہنسی کے لوٹ پوٹ ہو جائیں.. :rollingonthefloor:
 
arifkarim

معطل

مطلب پتا نہیں کتنی پریکٹس کروائی گئی تھی پھر بھی ہنسی روک رہے تھے۔
 
Top