لاریب مرزا
محفلین
افففف خدایا!! کتنا یہ فضول ہے!! خاص طور پہ بلی والے costume میں۔۔۔۔اور یہ انکا آؤڈیشن:
سچ میں ایک دفعہ تو ہم بے اختیار قہقہہ لگانے پر مجبور ہو گئے دونوں کے انداز دیکھ کے
افففف خدایا!! کتنا یہ فضول ہے!! خاص طور پہ بلی والے costume میں۔۔۔۔اور یہ انکا آؤڈیشن:
آپ کو کیوٹ کہا سے لگ رہے ہیں۔کتنے کیوٹ بچے ہیں۔
جہاں سے لگنے چاہیےآپ کو کیوٹ کہا سے لگ رہے ہیں۔
عبیر بہنا!! ہمیں تو گدھے کا بچہ بھی بہت کیوٹ لگتا ہے۔ یہ تو پھر انسان ہیں۔۔ اور بچے جیسے بھی ہوں معصوم فرشتے ہوتے ہیں۔ ہمیں تو سب بچے ہی کیوٹ لگتے ہیں۔آپ کو کیوٹ کہا سے لگ رہے ہیں۔
اچھا جی بہت بری بات ہے آپ کی تو۔عبیر بہنا!! ہمیں تو گدھے کا بچہ بھی بہت کیوٹ لگتا ہے۔ یہ تو پھر انسان ہیں۔۔ اور بچے جیسے بھی ہوں معصوم فرشتے ہوتے ہیں۔ ہمیں تو سب بچے ہی کیوٹ لگتے ہیں۔
بچوں کو کیوٹ کہنا بری بات ہے؟؟اچھا جی بہت بری بات ہے آپ کی تو۔
آپ کی ڈی پی میں جس بچے کی تصویر ہے وہ بھی بہت کیوٹ ہےاچھا جی بہت بری بات ہے آپ کی تو۔
آپ کیوں فکر کرتی ہیں، دنیا کا ہر بچہ کیوٹ ہے، خوبصورت ہے معصوم ہے۔ انسان کے بچے تو کجا، جانوروں اور پرندوں کے بچے بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں، بلی کا بچہ، چڑیا کا بچہ، گدھے کا بچہ، اور تو اور کتے کا بچہ بھیبچوں کو کیوٹ کہنا بری بات ہے؟؟
آپ کو لگ رہی ہے تو لگا کرے۔ ہم قطعاً اسے اچھا ثابت کرنے کی کوشش نہیں کریں گے۔ آخر کو ہر انسان کا اپنا اندازِ خیال ہوتا ہے۔
کتے کا بچہ تو سب سے کیوٹ ہوتا ہے۔اور تو اور کتے کا بچہ بھی
لیکن ہوتا وہ پھر بھی ۔۔۔۔۔۔کتے کا بچہ تو سب سے کیوٹ ہوتا ہے۔
آپ کی ڈی پی میں جس بچے کی تصویر ہے وہ بھی بہت کیوٹ ہے
شکریہ جی