راج
محفلین
انٹرنیٹ پر سرفینگ کے دوران بہت سی سائٹ پر ایڈورٹائزمنٹ کی بھر مار ہوتی ہے اور ساتھ ہی ان کے کھلنے سے آپ کا بینڈوتھ بھی استعمال ہوتا ہے تو ایسے بے وجہ کے ایڈ کے سبھی براوزر نے کوئی کوئی حل نکال رکھا ہے آئیے سب پر نظر ثانی کی جائے-
انٹرنیٹ ایکسپلورر 8
1- اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ ایکسپلورر8 نہیں ہے تو آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
2- انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 استعمال کرنے کے دوران Safety > InPrivate Browsing (CTRL+SHIFT+P) پر کلک کریں
3- آپ کو میسیج مل جائے گا کہ Inprivate ایکٹیو ہوگیا ہے-
فائر فاکس
1- ڈاونلوڈ AdBlockPlus
2- ایڈورٹائزمینٹ سے آزاد براوزنگ کا مزہ لیں-
گوگل کروم
1- AdSweep site پر جائیں-
2- وہاں پر گوگل کروم کے متعلق معلومات کو استعمال کریں-
اوپیرا
1- AdSweep site پر جائیں-
2- وہاں پر اوپیرا کے متعلق معلومات کو استعمال کریں-
سفاری
1- Safari AdBlock پر جائیں
2- یہاں سے سافٹ وئیر انسٹال کریں اور ایڈ سے نجات پائیں