انٹرنیٹ پر موجود مختلف ٹی وی چینلز کی سٹریمز کا ڈائریکٹ لنک

سلیم احمد

محفلین
انٹرنیٹ پر مختلف چینلز کی سٹریمز نظر سے گذری ہیں ان کا ڈاریکٹ لنک کس طرح تلاش کیا جاسکتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی سافٹ وئر مثلا میڈیا پلئر وغیرہ کے ساتھ ان سب لنکس کوایک جگہ محفوظ کیا جاسکے اور ایک ہی کلک کے ساتھ چینلز کو بدلا جاسکے۔ بجائے اس کے کہ مختلف ویب سائٹس پر جا کربار بار کلک کرکے چینلز کا انتخاب کیا جاسکے۔
اس کے علاوہ اگر کسی کے پاس مختلف چینلز کی سٹریم جو کہ اچھی کوالٹی میں ہو تو لنک شئیر کرنے کی درخواست ہے۔
چند لنکس پیش خدمت ہے
http://www.city42.tv/watchlive.html
http://www.dunyanews.tv/newsite/live_stream/new_live_tv.php?lang=en
http://www.dawn.com/dntv-live/index.html
http://www.idesitv.com/
http://www.paktvlive.com/
http://tv.geourdu.com/
mms://ams01.egihosting.com/ExpressEnglish
 
سلیم احمد

محفلین
انٹرنیٹ پر مختلف چینلز کی سٹریمز نظر سے گذری ہیں ان کا ڈاریکٹ لنک کس طرح تلاش کیا جاسکتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی سافٹ وئر مثلا میڈیا پلئر وغیرہ کے ساتھ ان سب لنکس کوایک جگہ محفوظ کیا جاسکے اور ایک ہی کلک کے ساتھ چینلز کو بدلا جاسکے۔ بجائے اس کے کہ مختلف ویب سائٹس پر جا کربار بار کلک کرکے چینلز کا انتخاب کیا جاسکے۔

اس بارہ میں کوئی طریقہ کار اگر کسی کے علم میں ہو
 
طمیم

محفلین
کون سے پاکستانی ٹی وی چینلز انٹرنیٹ پر بھی اپنی اسٹریم مہیا کرتے ہیں؟ مثلا
http://www.city42.tv/strmlive.html
یاد رہے کہ بہت سی ویب سائٹس ہیں جو کہ پاکستانی چینلز انٹرنیٹ پر مہیا کرتی ہیں لیکن ویب سائٹ پر اشتہارات کی بھرمار ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے پتہ ہی چلتا کہ جو آواز آرہی ہے وہ چینل کی ہے یا ویب سائٹ پر بیک گراؤنڈ میں کوئی اشتہار دکھایا جارہا ہے۔ اس لئے ایسے لنکس کی ضرورت نہیں۔
 
زبیر مرزا

محفلین
خبریں اورسیاسی تبصرے اور حسب حال
میں صبح کے کوئی دوگھنٹے کام کے دوران سنتا ہوں اس لیے جتنا سنا اچھا لگ رہا ہے - میں کافی مخلص قسم کا ناظر ہوں
ایک چینل پراکتفا کرتا ہوں - سی - بی-ایس کے علاوہ یہاں کا کوئی چینل کم ہی دیکھتا ہوں :) اکثر اس کے پروگراموں کی تعرف
کرتا ہوں جس پر لوگوں کا کہنا ہے کہ سی - بی-ایس والے مجھے پیسے دیتے ہیں:)
آپ نے ہاوائی - فائیو- او دیکھا ہے کبھی :)
 
میں نے تو آجکل ٹی وی نہیں دیکھتا ہوں ۔گنتی کے 3،4 شوز ہیں جو انٹرنیٹ پہ ہی دیکھ لیتا ہوں
خبرناک،حسبِ حال،کل تک جاوید چودھری کے ساتھ(کبھی کبھار) اور حسن نثار جس میں مہمان ہو۔
سیاسی ٹاک شوز میں مجھے سب سے بہتر؛ کل تک' لگتا ہے جو ایکسپریس نیوز پر آتا ہے
 
خبریں اورسیاسی تبصرے اور حسب حال
میں صبح کے کوئی دوگھنٹے کام کے دوران سنتا ہوں اس لیے جتنا سنا اچھا لگ رہا ہے - میں کافی مخلص قسم کا ناظر ہوں
ایک چینل پراکتفا کرتا ہوں - سی - بی-ایس کے علاوہ یہاں کا کوئی چینل کم ہی دیکھتا ہوں :) اکثر اس کے پروگراموں کی تعرف
کرتا ہوں جس پر لوگوں کا کہنا ہے کہ سی - بی-ایس والے مجھے پیسے دیتے ہیں:)
آپ نے ہاوائی - فائیو- او دیکھا ہے کبھی :)
ویسے کونسے امریکن چینل پر عمدہ قسم کی ڈاکیومینٹریز چلتی ہیں۔عمدہ قسم سے مراد ہے ٹیکنالوجیکل ڈاکیومینٹریز جیسے ڈسکوری چینل اور بی بی سی،پی بی ایس وغیرہ کی ہوتی ہیں
 
خبریں اورسیاسی تبصرے اور حسب حال
میں صبح کے کوئی دوگھنٹے کام کے دوران سنتا ہوں اس لیے جتنا سنا اچھا لگ رہا ہے - میں کافی مخلص قسم کا ناظر ہوں
ایک چینل پراکتفا کرتا ہوں - سی - بی-ایس کے علاوہ یہاں کا کوئی چینل کم ہی دیکھتا ہوں :) اکثر اس کے پروگراموں کی تعرف
کرتا ہوں جس پر لوگوں کا کہنا ہے کہ سی - بی-ایس والے مجھے پیسے دیتے ہیں:)
آپ نے ہاوائی - فائیو- او دیکھا ہے کبھی :)
کیا کوئی ڈاکیومینٹریز کی سائٹ نہیں ہے جہاں سے تازہ ترین ڈاکیومینٹری کا پتہ چل سکے
 
زبیر مرزا

محفلین
میں تو کبھی کبھار پی-بی-ایس کی ّڈاکومینٹری فلمیں دیکھ لیتا ہوں
میں چینل تبدیل ہی کم کرتا ہوں:) موسم کا احوال نیویارک ون اور باقی وقت سی- بی-ایس :) لہذا مجھے دیگر چینلز کا علم نہیں
 
میرے جیسا بندہ ہوتا تو سارے کے سارے چینل ازبر یاد ہوتے۔اور یہ بھی پتہ ہوتا کہ فلاں نمبر پر فلاں چینل ہے:)
 
طمیم

محفلین
@ زحال مرزا صاحب آپ ایک ہی پیغام کئی دفعہ پوسٹ کررہے ہیں۔
ڈائریکٹ لنک سے مراد میری ایسے ویب سائٹس سے ہے جہاں اشتہارات نہیں ہوتے۔ دو اور مثالیں
http://www.ptv.com.pk/livetvnews.asp
http://www.ptv.com.pk/PTVHOME-live.asp
کیا اس طرح کے ویب سائٹس لنک کسی کے پاس ہیں جہاں بغیر اشتہارات کے ٹی وی دیکھا جاسکتا ہو۔
 
Top