انٹرنیٹ Addicts

تعبیر

محفلین
اگر اج کے دور میں غالب پیدا ہوئے ہوتے تو انکے شعر کچھ اس اسطرح ہوتے۔


انٹرنیٹ نے نکما کر دیا غالب
ورنہ آدمی تھے ہم بھی کام کے

یا پھر یوں کہتے

انٹرنیٹ پر زور نہیں یہ وہ آتش ہے غالب
جو لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بجھے


36hh0.jpg



62ae1.jpg


77xw2.jpg



75oa3.jpg



63lc4.jpg



65bw8.jpg



71zx8.jpg



73ex1.jpg


64hu0.jpg



76yt2.jpg



78it9.jpg



80gn1.jpg
 

arifkarim

معطل
ہر دور کا اپنا ایک نشہ ہے۔
1930 - 1970 فلمیں
1970 - 1990 میوزک
1990 - 2008 کمپیوٹرز اور انٹرنیٹ۔

ویسے اب تو فلمیں اور موسیقی بھی انٹرنیٹ سے مل جاتی پے۔ اسلئے تمام ادوار کا شوق اب صرف انٹرنیٹ ہی رہ گیا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ www ٹیکنالوجی cern, switzerland میں بنائی گئی؟ یہ ٹیکنالوجی تو محض ذرات کے ٹکراؤ کا کثیر ڈیٹا دنیا میں شیر کرنے کی غرض سے تخلیق دی گئی تھی۔ اسکے خالق کے فرشتوں کو بھی نہیں پتا تھا کہ اسنے کیا تخلیق کر دیا ہے!
 
Top