محمد ابوبکر
محفلین
السلام علیکم
آپ کچھ دن ان ایکٹو رہے
وجہ؟
لاہور گئے تھے انٹرن شپ کی تلاش میں
ملی؟
جی الحمدللہ مل گئی
کہاں؟
پانڈا اینٹی وائرس میں
تفصیل
یہاں سے لاسٹ سنڈے لاہور گیا پیر کو سر سے کالج میں ملاقات کی انہوں نے پانڈا کے آفس بھیجا
دوسرے دن ہم صبح نو بجے وہاں پہنچے انہوں نے ہمیں کولڈ ڈرنک دی پھر سر آئے آنہوں نے انٹرویو کیا ایک سوال پہ ہم اٹک گئے
لیکن پھر بھی سلیکٹ ہو گئے
اس کے بعد ہمیں کیک کھلایا گیا
پھر ہمیں اینٹی وائرس کا بیسک کورس دیا گیا جس کو ہم نے پڑھا
پھر میم نے ہمارا ٹیسٹ لیا اس کے بعد ہم نے دو دن کے بعد آنے کا کہا انہیں
اور گھر واپس آ گئے
اب کل سے ریگولر جوائن کرنا ہے ان شاء اللہ
اور ساتھ ساتھ کوئی ہاسٹل بھی ڈھونڈنا ہے
جو کہ ابھی تک نہیں ملا