انٹرویو تھریڈ کے لیے الگ سے سب فورم

امن ایمان

محفلین
السلام علیکم

کافی سارے دنوں کے بعد میں یہاں ایک بار پھر آپ سب کے ساتھ ہوں۔۔۔اچھا چینج نظر آرہا ہے۔۔محفل کی یہ اسکن کافی اچھی ہے۔۔پہلے والی کچھ روکھی پھیکی تھی۔۔۔اب سب جگہ کیوٹ کیوٹ سے چھوٹے چھوٹے آئیکون زیادہ اچھے لگ رہے ہیں۔
زیک،نبیل اور آصف صاحب میں نے ایک بار پہلے بھی آپ سے ذپ میں بات کی تھی۔۔اس بار اوپن ہی بات کررہی ہوں۔۔۔اور اب ساتھ ساتھ باقی ممبرز کی رائے بھی لینا چاہتی ہوں ( پہلے ذپ میں اس لیے لکھا تھا کہ کسی کے ریسپانس کا اندازہ نہیں تھا)

میں یہ چاہتی ہوں کہ انٹرویو والے تھریڈ کے لیے تعارف میں الگ سے سب فورم ہونا چاہیے۔۔۔اس کی وجہ یہ ہے کہ۔۔۔یہ کسی بھی ممبر کا مکمل تعارف ہے جبکہ جو تعارف پوسٹ نئے آنے والے ممبرز خود لکھتے ہیں۔۔۔وہ ان کی اپنی چوائس پر ہوتا ہے۔
الگ سے سب فورم بنانے کی وجہ یہ تھریڈ زیادہ بہتر لگے گا۔۔ اصل میں مجھے ہر کام systematically اچھا لگتا ہے۔ جب سب کے بکھرے ٹاپک ایک جگہ ہوں گے تونئے آنے والوں پر اچھا امپریشن پڑھے گا۔

اگر ایڈمنز بھی متفق ہوجائیں تو سب سے پہلے یہاں شمشاد چا کا شروع کیا ٹاپک “ نئے آنے والےانٹرویو“ یہاں موو کریے گا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
تجویز تو اچھی ہے، لیکن اگر ایسا ہونا ممکن ہوتا تو نبیل بھائی، زکریا بھائی اور آصف بھائی یہ قدم اٹھا چکے ہوتے
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل ہونا چاہیے الگ سے ایک زمرہ
میں امن کی بات سے سو فیصد متفق ہوں اور ناظمینِ اعلٰی سے گزارش ہے کہ امن کی بات کو عملی جامہ پہنا دیں۔
 
امن ایمان

محفلین
واو۔۔۔اتنے سارے لوگ میرے ساتھ ہیں ۔۔اس کا مطلب ہے کہ میں بھی کچھ اچھا اچھا سوچ ہی لیتی ہوں :D

اور ہاں۔۔۔یہاں مجھے ایک وضاحت کرنا تھی کہ۔۔میں نے آصف صاحب کو پی ایم نہیں کیا تھا۔۔۔ غلطی سے اُن کا نام بھی لکھ دیا۔۔۔
سوری آصف صاحب۔

اب دیکھتے ہیں کہ کیا بنتا ہے۔۔: )
 
امن ایمان نے کہا:

ڈرو نہیں امن ایمان میرے خیال سے آصف آجکل ماہانہ روپوشی پر ہیں اور یہ چاند اگلے سال ہی جلوہ گر ہوگا۔ :lol:
 
پاکستانی

محفلین
امن ایمان نے کہا:
السلام علیکم

کافی سارے دنوں کے بعد میں یہاں ایک بار پھر آپ سب کے ساتھ ہوں۔۔۔اچھا چینج نظر آرہا ہے۔۔محفل کی یہ اسکن کافی اچھی ہے۔۔پہلے والی کچھ روکھی پھیکی تھی۔۔۔اب سب جگہ کیوٹ کیوٹ سے چھوٹے چھوٹے آئیکون زیادہ اچھے لگ رہے ہیں۔
زیک،نبیل اور آصف صاحب میں نے ایک بار پہلے بھی آپ سے ذپ میں بات کی تھی۔۔اس بار اوپن ہی بات کررہی ہوں۔۔۔اور اب ساتھ ساتھ باقی ممبرز کی رائے بھی لینا چاہتی ہوں ( پہلے ذپ میں اس لیے لکھا تھا کہ کسی کے ریسپانس کا اندازہ نہیں تھا)

میں یہ چاہتی ہوں کہ انٹرویو والے تھریڈ کے لیے تعارف میں الگ سے سب فورم ہونا چاہیے۔۔۔اس کی وجہ یہ ہے کہ۔۔۔یہ کسی بھی ممبر کا مکمل تعارف ہے جبکہ جو تعارف پوسٹ نئے آنے والے ممبرز خود لکھتے ہیں۔۔۔وہ ان کی اپنی چوائس پر ہوتا ہے۔
الگ سے سب فورم بنانے کی وجہ یہ تھریڈ زیادہ بہتر لگے گا۔۔ اصل میں مجھے ہر کام systematically اچھا لگتا ہے۔ جب سب کے بکھرے ٹاپک ایک جگہ ہوں گے تونئے آنے والوں پر اچھا امپریشن پڑھے گا۔

اگر ایڈمنز بھی متفق ہوجائیں تو سب سے پہلے یہاں شمشاد چا کا شروع کیا ٹاپک “ نئے آنے والےانٹرویو“ یہاں موو کریے گا۔

اچھی بات ہے میں تائید کرتا ہوں اس کی۔
 
امن ایمان

محفلین
زیک
flower.gif

popthank.gif
بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت ساااااااااااااااااااااااااارا​
 
Top