زبردست انٹرویو تھا۔ پرویز الٰہی نے یہ تو بتایا کہ کیسے ایجنسیوں نے ان کی پارٹی توڑ کر سیاست دان تحریک انصاف میں ڈالے ۔ البتہ ن لیگ توڑ کر ق لیگ کیسے انہی ایجنسیوں نے بنائی، وہ سب گول کر گئے۔ ہر سیاست دان کے ساتھ یہی مسئلہ ہے کہ وہ صرف وہی سچ بتاتا ہے جس میں اس کا اپنا فائدہ ہو۔