روزنامہ جنگ
فخرنوید محفلین جولائی 3، 2009 #2 ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ ضلع ناظم روٹیاں لینے گیا تندور سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے حکمران کب سے اپنے کام خود کرنا شروع ہو گئے۔ دوسری خبر میں وہ یونین کونسل ناظم نکل رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ سورس اور خبر قابل اعتماد ہے۔
ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ ضلع ناظم روٹیاں لینے گیا تندور سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے حکمران کب سے اپنے کام خود کرنا شروع ہو گئے۔ دوسری خبر میں وہ یونین کونسل ناظم نکل رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ سورس اور خبر قابل اعتماد ہے۔
arifkarim معطل جولائی 3، 2009 #4 ہاہاہا، کیا یہ واقعہ کافی نہیں یہ بتانے کیلئے کہ ہمیں تعلیم سے زیادہ روٹی کی ضرورت ہے!
dxbgraphics محفلین جولائی 11، 2009 #5 arifkarim نے کہا: ہاہاہا، کیا یہ واقعہ کافی نہیں یہ بتانے کیلئے کہ ہمیں تعلیم سے زیادہ روٹی کی ضرورت ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روٹی بمعہ تعلیم۔ کیا خیال ہے
arifkarim نے کہا: ہاہاہا، کیا یہ واقعہ کافی نہیں یہ بتانے کیلئے کہ ہمیں تعلیم سے زیادہ روٹی کی ضرورت ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روٹی بمعہ تعلیم۔ کیا خیال ہے
arifkarim معطل جولائی 11، 2009 #6 dxbgraphics نے کہا: روٹی بمعہ تعلیم۔ کیا خیال ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیٹ میں روٹی ہوگی تو تعلیم بھی ہو جائے گی۔ خالی پیٹ کیا خاک پڑھائی ہو گی
dxbgraphics نے کہا: روٹی بمعہ تعلیم۔ کیا خیال ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیٹ میں روٹی ہوگی تو تعلیم بھی ہو جائے گی۔ خالی پیٹ کیا خاک پڑھائی ہو گی