~* ? *~ انٹیل والوں کی موٹر سائیکل~* ? *~
تعبیر محفلین اگست 26، 2008 #3 مجھے آپکا آنکھوں والا ٹاپک بھی دیکھنا ہے جو کہ کھل ہی نہیں رہا میرے ساتھ ہی ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے ۔ ٹشووووووووووو
مجھے آپکا آنکھوں والا ٹاپک بھی دیکھنا ہے جو کہ کھل ہی نہیں رہا میرے ساتھ ہی ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے ۔ ٹشووووووووووو
ظ ظفری لائبریرین اگست 26، 2008 #4 اس کو آدھ گھنٹے چلانے کے بعد اس کے انجن سے اتنی حدت پیدا ہوگی کہ اس کو چلانا مشکل ہوجائے گا ۔ ویسے انجن کا اتنا بڑا حجم اور اس کا سارا رخ سوار کی طرف ہے ۔ جو تیکنکی لحاظ سے بہت غلط ہے ۔ مجھے بھی یہ موٹر بائیک آرٹ کا شاہکار لگتی ہے ۔
اس کو آدھ گھنٹے چلانے کے بعد اس کے انجن سے اتنی حدت پیدا ہوگی کہ اس کو چلانا مشکل ہوجائے گا ۔ ویسے انجن کا اتنا بڑا حجم اور اس کا سارا رخ سوار کی طرف ہے ۔ جو تیکنکی لحاظ سے بہت غلط ہے ۔ مجھے بھی یہ موٹر بائیک آرٹ کا شاہکار لگتی ہے ۔
محمد عبداللہ محفلین اگست 27، 2008 #6 بھائی یہ حقیقت میں ہے یہ رہے اصل تصویر اور پسند کرنے کا شکریہ جی
پپو محفلین اگست 30، 2008 #9 جو چلائے گا وہ ہی بتائے گا یہ کیا ہے اور چلانے میں کتنی آرام دہ یا تکلیف دہ ہے