کاظمی بابا
محفلین
آج ہم آپ کو انڈا ابالنا سکھائیں گے۔
دیگچی کو چولہے پر رکھیں اور ایک انڈا اس میں ڈال دیں۔
یہ کیا، انڈا ٹوٹ گیا، اُف ۔ ۔ ۔ پانی تو ڈالا ہی نہیں ۔ ۔ ۔
-
چلیں دوبارہ دیگچی کو چولہے پر رکھیں، اس میں پانی ڈالیں اور ایک انڈا اس میں ڈال دیں۔
پانچ منٹ بعد نکالیں اور انڈے کو دیگچی کے کنارے سے ٹکرا کر اس کا خول توڑیں۔
یہ کیا، انڈا تو بہ ہی گیا، اُف ۔ ۔ ۔ چولہا جلایا تو تھا ہی نہیں ۔ ۔ ۔
-
چلیں آخری کوشش، دیگچی کو چولہے پر رکھیں، اس میں پانی ڈال دیں اور چولہا بھی جلا دیں۔
پانچ منٹ بعد انڈا نکالیں ۔ ۔ ۔
یہ کیا، انڈا کہاں گیا، اُف ۔ ۔ ۔ انڈے تو دو ہی تھے ناں ۔ ۔ ۔