انڈیا بمقابلہ نیوزیلینڈ:پہلا ون ڈے

انڈیا اور نیوزی لینڈکے درمیان پہلا ایک روزہ میچ دھرم شالا گراؤنڈ میں جاری ہے۔
انڈیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ لیا ہے۔
نیوزی لینڈ گپٹل اور کپتان ولیم سن سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے ابھی تک۔
کیویز 29-2 اوورز 5
 

Wasiq Khan

محفلین
انڈیا کا ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کامیاب رہا ۔۔۔۔۔اور نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 190 رنز بنا کر آوٹ ہو گی
 

ابن توقیر

محفلین
ہلکی سی امید تھی کہ آج نیوزی لینڈ کی جانب سے کچھ فائیٹ دیکھنے کو ملے گی مگر یہ مقابلہ یکطرفہ ہی رہا۔ویسے آج فراغت ہی نہیں ملی میچ فالو کرنے کی۔ابھی سکوربورڈ اور یہاں اپ ڈیٹ دیکھ کر میچ کو "فیل" کیا۔
 
Top