پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
آج کل ٹی 20 کرکٹ کی وجہ سے اکثر ٹیسٹ میچ نتیجہ خیز ثابت ہوتے ہیں.یہ ٹیسٹ میچ پانچ دنوں کی بجائے سُکڑ کر تین دن کا ہو گیا۔
آج کل ٹی 20 کرکٹ کی وجہ سے اکثر ٹیسٹ میچ نتیجہ خیز ثابت ہوتے ہیں.یہ ٹیسٹ میچ پانچ دنوں کی بجائے سُکڑ کر تین دن کا ہو گیا۔
جشن آج صبح سے پاکستانی منا رہے ہیں:بالکل ٹھیک کہا اور آسٹریلیا والے جشن منا لیں گے.
شکریہ.
یعنی پاکستان ٹاپ ٹین میں نہیں ہے.
جی ہاں.. مختلف شہروں میں مٹھائیاں بانٹنے کے ساتھ ساتھ ہوائی فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے اور سوشل میڈیا پر روایتی گولہ باری جاری ہے.جشن آج صبح سے پاکستانی منا رہے ہیں:
کل تک انڈیا پہلے ٹیسٹ میں برتری لیے ہوئے تھا، لیکن آج دوسری اننگز میں 36 پر آل آؤٹ ہو گئے جو کہ ان کا ٹیسٹ میں کم ترین اسکور ہے۔
جشن آج صبح سے پاکستانی منا رہے ہیں:
دنیا میں کہیں کچھ ہو جائے، پاکستانی اور انڈین اپنی جنگ چھیڑ کر رہتے ہیں۔ اس "جنگ" میں ایک "انڈین میزائل"۔
مجھے تو ایسا کوئی میچ نہیں ملا۔ جو بھی کم سے کم اسکور والے ٹیسٹ میچ دیکھے ہیں، ان میں ایک کھلاڑی نے دس یا گیارہ کا اسکور ضرور کیا تھا۔کیا ایسا اِس سے پہلے کبھی ہُوا کہ کسی ٹیم کا کوئی کھلاڑی ڈبل فِگر میں نہ گیا ہو؟
کرک انفو کے مطابق اگر ایکسٹراز کو بھی دیکھا جائے، تو یہ پہلا موقع تھا، اور ایک اور موقع پر بھی تمام کھلاڑی سنگل فگر میں آؤٹ ہوئے، مگر ایکسٹراز 11 تھے۔کیا ایسا اِس سے پہلے کبھی ہُوا کہ کسی ٹیم کا کوئی کھلاڑی ڈبل فِگر میں نہ گیا ہو؟