انڈیزائن میں اقتباس کے لئے استعمال ہونے والی علامات(واوین) کو کس طرح سیٹ کیا جاسکتا ہے؟
مائیکروسافٹ ورڈ میں میں درست نظر آتے ہیں لیکن جیسے ہی انہیں انڈیزائن میں کاپی کیا جاتا ہے ان کی ترتیب بدل جاتی ہے
اسٹیپ 2 دیکھیں۔ واوین کو پہلے سادہ کوٹس یعنی " سے ری پلیس کرنا پڑے گا۔اگر پہلے سے ٹائپ مضمون کو انڈیزائن میں پیسٹ کرنا ہو جس میں یہی اردو کے واوین استعمال ہوئے ہوں، جس کا ذکر طمیم نے کیا ہے تو کیا کیا جائے؟
ورڈ میں اردو کے دونوں کوٹس کو ایک ساتھ سادہ کوٹس سے ریپلیس کیاجاسکتا ہے؟ وائلڈ کارڈ وغیرہ کے ذریعے۔اسٹیپ 2 دیکھیں۔ واوین کو پہلے سادہ کوٹس یعنی " سے ری پلیس کرنا پڑے گا۔
اس کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ سرچ باکس میں’’ لکھیں اور ریپلیس میں " ڈال دیں۔ یہی کام ‘‘ کیلئے کرنا پڑے گاورڈ میں اردو کے دونوں کوٹس کو ایک ساتھ سادہ کوٹس سے ریپلیس کیاجاسکتا ہے؟ وائلڈ کارڈ وغیرہ کے ذریعے۔
یعنی فائنڈ کے باکس میں ایک ساتھ دونوں کوٹس لکھے جائے اور ریپلیس میں صرف ایک بار سادہ کوٹس۔
واوین کی ویلیوز یکساں ہیں۔ الحمدللّٰہکیا اردو، عربی، فارسی یا انگلش میں واوین کی ایک ہی یونی کوڈ ویلیو ہے یا یہ بھی مختلف ہیں؟
ارے بھائی انڈیزائن کے بارے میں صرف سن رکھا ہے کبھی خود استعمال نہیں کیا۔ یہ جاسم کا ہی کام ہے، وہی ماہر ہے اس میں۔ مجھ سے پوچھیں گے تو میں کوئی پروگرام بنا سکتا ہوں جو اس کنورژن کو خودکار طریقے سے کر سکے۔ ایسا کچھ چاہیے تو بندہ حاضر ہے
پھر انڈیزائن میں یہ مسئلہ کس وجہ سے آتا ہے؟واوین کی ویلیوز یکساں ہیں۔ الحمدللّٰہ
نہیں۔ ورڈ میں سمارٹ کوٹس والا آپشن واوین کو الٹ دیتا ہے۔ انڈیزائن میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔ اس لئے بہتر ہے اس کو آف ہی رکھا جائے۔اگر صرف ورڈ کے ڈاکومنٹ میں سمارٹ کوٹس استعمال کرنی ہوں تو کیاآپشن کو آن کرکے متن کو دوبارہ ریپلیس کرنا پڑے گا؟
عربی زبان کی وجہ سے۔ اگر آپ اوپر مینیو میں زبان کو No Language کر دیں تو واوین درست ٹائپ کر سکیں گے۔ البتہ کاپی پیسٹ پر دوبارہ یہ مسئلہ آئے گا۔پھر انڈیزائن میں یہ مسئلہ کس وجہ سے آتا ہے؟
جزاکم اللہ۔ بہت بہت شکریہانڈیزائن استعمال کرنے والے دوستوں کے لئے فانٹ میں واوین الٹ دئے ہیں۔ اب یہ درست ٹائپ بھی ہو جائیں گے اور کاپی پیسٹ بھی
JNN3_reverse_quotes_shipped.7z
اب یہ مسئلہ آئے گا کہ دیگر پروگرامز میں واوین الٹ جائیں گےجزاکم اللہ۔ بہت بہت شکریہ
تصویر نظر نہیں آرہیاب درست کام کررہا ہے