ممبئی اور دہلی کے درمیان فائنل جاری۔ دہلی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 59/3 9 اوورز
عبداللہ محمد محفلین نومبر 10، 2020 #21 ممبئی اور دہلی کے درمیان فائنل جاری۔ دہلی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 59/3 9 اوورز
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2020 #22 12 اوورز میں 94 بنا لیے ہیں، آؤٹ وہی تین ہیں ہیں۔ پچھلے پانچ اوور میں 48 اسکور ملے ہیں۔ آخری تدوین: نومبر 10، 2020
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2020 #23 20 اوور 156 اسکور 7 آؤٹ لیکن ممبئی 9 اوور 81 اسکور ایک آؤٹ ممبئی کے جیتنے کی زیادہ امید ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2020 #24 ممبئی کا گراف اوپر ہی اوپر جا رہا ہے۔ 6٫87 کی اوسط چاہیے جیتنے کے لیے۔ جبکہ موجودہ رن ریٹ 8٫46 ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2020 #25 ممبئی 17 اوور 147 اسکور 3 آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 10 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2020 #28 بہت اچھا کھیل رہا تھا، لیکن قسمت کہ کہاں باؤنڈری پر اس کا کیچ پکڑا گیا۔