اردو کے معروف ہر فن مولا فاروق قیصر عرف انکل سرگم وفات پا گئے ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
جاسم محمد محفلین مئی 14، 2021 #1 اردو کے معروف ہر فن مولا فاروق قیصر عرف انکل سرگم وفات پا گئے ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
علی وقار محفلین مئی 14، 2021 #5 آہ! اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ ایک زمانے تک انکل سرگرم اور پی ٹی وی لازم و ملزوم رہے۔ پنڈی اسلام آباد کے کئی آرٹسٹوں کے وہی استاد تھے۔ اینکر ہونے کے علاوہ مصور و شاعر بھی تھے۔ سخت صدمہ پہنچا۔
آہ! اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ ایک زمانے تک انکل سرگرم اور پی ٹی وی لازم و ملزوم رہے۔ پنڈی اسلام آباد کے کئی آرٹسٹوں کے وہی استاد تھے۔ اینکر ہونے کے علاوہ مصور و شاعر بھی تھے۔ سخت صدمہ پہنچا۔
سید عاطف علی لائبریرین مئی 14، 2021 #10 انا للہ و انا الیہ راجعون انکل سرگم کے کئی پروگرام بنے لیکن پہلا پروگرام غالبا ََ "کلیاں" تھا ۔ سرگم ۔ ہیگا ۔ نونی پا ۔ ماصی مصیبت ۔ سوا لاکھ واری۔
انا للہ و انا الیہ راجعون انکل سرگم کے کئی پروگرام بنے لیکن پہلا پروگرام غالبا ََ "کلیاں" تھا ۔ سرگم ۔ ہیگا ۔ نونی پا ۔ ماصی مصیبت ۔ سوا لاکھ واری۔
ایس ایس ساگر لائبریرین مئی 14، 2021 #13 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی ان کو غریقِ رحمت کریں اور ان کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2021 #15 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ بیشک مرحوم بڑی خوبیوں کے مالک تھے اور بحثیت انکل سرگم ان کا کردار انمٹ ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ بیشک مرحوم بڑی خوبیوں کے مالک تھے اور بحثیت انکل سرگم ان کا کردار انمٹ ہے۔