انکل چھوڑو پر پہلا ناول مکمل پی ڈی ایف فائل

ابن توقیر

محفلین
علی میان آپ تو ہمیں پهر سے بچپن کی دنیا میں لےآئے.
ویسے پی ڈی ایف کی جگہ اپنے قسط وار ناول کی طرح یونیکوڈ تحاریر شامل کیاکریں تو بہتر ہے.
چونکہ انکل خود اپنا بتارہے ہیں اس لیے "ماضی بهی اچها ہوگا" نہیں بلکہ "ماضی بهی اچها تها" ہونا چاہیے.
"انکل نے انکل کو جگایا" یہ فقرہ مزیدار تها.
انکل چهوڑو تو دانت ہی صاف نہیں کرتے مطلب وہ اچهے "بچے" نہیں ہیں.
علی لگتا ہے آپ کے اندر ایک شاعر بهی چهپا بیٹها ہے. اسی طرح لکهتے رہیے اور اچهی اچهی کتابیں زیادہ سے زیادہ پڑهیں.
خوش رہیے بیٹا، آمین
 
Top