فلک شیر

محفلین
السلام علیکم!
گرچہ اردو محفل مشرقی علوم اور زبانوں بالخصوص اردو کی ترویج و ترقی کے لیے ہی بنائی گئی ہے ۔ لیکن اس مخصوص فورم میں لسانیات کا سرنامہ دیکھ کر عمومی، اطلاقی لسانیات اور بالخصوص انگریزی زبان کے ذیل میں اس کی تطبیقات کے حوالہ سے یہ دھاگہ بنایا ہے ۔ وقتاً فوقتاً اس میں اسی حوالہ سے کچھ نہ کچھ بات چلتی رہے گی۔انشاءاللہ الرحمان
 

فلک شیر

محفلین
میرے علم کے مطابق محفل کے ارکان میں سے دوست اس ڈسپلن میں ریسرچ کے مراحل سے گزر چکے ہیں ۔ وہ اگر مزید دوستوں کو ٹیگ کر سکیں، تو وقتاً فوقتاً ایک دوسرے سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔ دیگر ارکان میں سے جو لوگ دھاگہ دیکھیں اور اس ڈسپلن سے تعلق رکھنے والے محفلینز سے واقف ہوں ، تو انہیں ٹیگ کر دیں۔ جزاک اللہ خیر
 

اوشو

لائبریرین
اچھی سرگرمی ہے۔
امید کرتا ہوں کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
تلمیذ جی کو بھی یقینا دلچسپی ہو گی اس موضوع سے۔
 
Top