معظم علی کاظمی
محفلین
(مجھے معلوم نہیں یہ مناسب فورم ہے کہ نہیں مگر چونکہ یہ اردو یا فارسی کی طرز کی غزل کی کوشش ہے اور چونکہ میں اسی فورم سے زیادہ واقف ہوں اس لیے میں پوسٹ کر رہا ہوں۔)
God, the world has killer's pace!
Killing slowly with this race
This is Greek to me, don't say
Got it, somewhat, from your face
Tell them not to worry, hold
hold my beer got chores in space
I, one flattered homeless, hear
"Chad*, go put him in his place!"
Although bed is not my thing
Kept it with me just in case
Shattered head, go hallucinate
Time to see them face to face!
Where's Kazmi, why ask, lol
Cheetas say they can't outpace
وزن:
/-/-/-/ (Trochaic tetrameter)
(جو انگریزی اوزان سے واقف نہیں ہیں : یہ بنیادی طور پر بہت سادہ ہیں۔ "/" والے لفط یا لفظ کے رکن کو زیادہ زور دے کر اور"/" کو کم زور سے پڑھیں۔ مشلا produce میں pro پر کم اورduce پر زیادہ زور دیا جاتا ہے سو لفظ اس طرح سے ادا ہوتا ہے: proDUCE۔ اس میں اردو کی طرح ہجوں یا حرکات میں الجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ )
جو ارکان انگریزی شاعری کی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں اور اصلاح کر سکتے ہیں تو ان کی نوازش ہو گی۔
میں نے کوشش کی ہے کہ جدید اور مروجہ الفاظ اور محاورے استعمال کروں۔
* رقیب کا نام۔ یہ اسطلاح آج کل فور چین اور ریڈٹ پر کافی مقبول ہے۔
---
میں سمجھتا ہوں غزل گوروں کی طبعیت سے موقوف چیز نہیں ہے پر اس پر اگر کام کیا جائے تو پاک و ہند میں انگریزی بولنے والے لاکھوں لوگوں میں انگریزی غزل مقبولیت حاصل کر سکتی ہے۔