میں بہت سوچ سمجھ کر ٹیگ کرتا ہوں۔یعنی مجھے آپ نے معاف نہیں کرنا۔
اینڈ ہاؤز دیٹ؟انکا اپنا عروض ہے.
اردو ادب ہی پڑھنے کا موقع مل جائے غنیمت ہے۔ انگریزی ادب سے فی الحال کوسوں دور ہوں۔میں بہت سوچ سمجھ کر ٹیگ کرتا ہوں۔
ہیملیٹ کا یہ 'جملہ' کس اعتبار سے وزن میں ہے میں سمجھ نہیں پایا۔ آپ کی ارسال کردہ عبارت تو وزن کے متعلق نہیں، emphasis کے بارے میں بتایا ہے۔انگریزی نظم میں بحور ہوتی ہیں مگر وہ اتنی پیچیدہ نہیں ہوتی جتنی اردو کی اور ان کی تعداد مختصر ہے ۔۔۔۔۔ایک مثال لے لیں۔۔۔۔
- / - / - / / - - / -
To be, or not to be: that is the question:
The opening line scans fairly normally, and the stresses help emphasize the comparison of being versus not being. The line is an example of afeminine ending, or a weak extra syllable at the end of the line. Hamlet puts forth his thesis statement at the beginning of his argument, which is generally a good idea. Be here is used in its definition of "exist." Note the colons signifying two caesuras (pauses) in the opening line. The trocheeof that is works in two ways here, lending proper emphasis to the line and reinforcing the pause in the middle.
/ - - / - / - / - / -
Whether 'tis nobler in the mind to suffer
http://www.bardweb.net/content/readings/hamlet/lines.html
اس اقتباس کے نیچے لنک ہے وہاں پر کلک کرلیں ۔ آپ غلط فہمی کا شکار ہیں انگلش شاعر باوزن شاعری نہیں کرتے ۔ ۔۔ آپ کو نیچے بہتر جواب ملے ۔ ولسلامہیملیٹ کا یہ 'جملہ' کس اعتبار سے وزن میں ہے میں سمجھ نہیں پایا۔ آپ کی ارسال کردہ عبارت تو وزن کے متعلق نہیں، emphasis کے بارے میں بتایا ہے۔
ہاں، اردو کے شعراء انگریزی میں باوزن اشعار ضرور کہتے ہیں۔
مثلا دلاور فگار
آئی ایم دی ہیڈ آف دی اردو ڈیپارٹمنٹ
[I am the head of the Urdu Department]
انگریزی شاعری میں قافیے rhyme کے علاوہ ردھم rhythm اور میٹر meter یعنی اوزان بھی ہوتے ہیں۔
پیرا میٹرز آف پوئٹری تو وزن نہیں غالبا، ہو سکتا ہے انہیں پیرا میٹرز میں ایک پیرا میٹر "وزن" یا میٹر بھی ہو۔ واللہ اعلم بالصواب۔اچھا موضوع چھیڑا ہے۔
ویسے انگریزی شاعری کے کچھ اصول جنہیں اوزان کہا جا سکتا ہے، میرے ایک دوست انگریزی شاعری کرتے تھے جو کہ اسی کرہ ارض پر نہ جانے کس جگہ ہوتے ہیں معلوم نہیں حالانکہ جان تھے وہ ہماری، 12 سال ہوئے بچھڑے بحرحال ان سے سنتے تھے پیرامیٹرز آف پوئٹری مگر اوپر سے گذر جاتے تھے ہمارے۔