انگلستان بمقابلہ ہندوستان:دوسرا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
یہاں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز ہندوستان 363 پر کھیل رہا ہے اسے 5 بندوں کا خسارہ ہوچکا ہے۔104 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
ٹاس ہندوستان نے جیت کر پہلے بلے بازی منتخب کی، جبکہ ویرات کوہلی 167 رنز کی بہترین بلے بازی کرکے آوٹ ہوئے تھے۔
 

ابن توقیر

محفلین
حالات تاوقتِ تحریر ہندوستان کے حق میں ہیں بعد کا کچھ کہہ نہیں سکتے۔سمائلس
103 رنز پر 5 وکٹیں گر چکی ہیں جبکہ نگاہوں کا مرکز حسیب حمید، جن کے والد کا تعلق ہندوستان سے ہی ہے،13 رنز پر رن آوٹ ہوکرواپس چلے گئے تھے۔
 
Top