راسخ کشمیری
محفلین
السلام علیکم
بلاگ میں اگر دو زبانیں بروقت استعمال کرنے کی نوبت آئے تو اردو تو رائٹ ٹو لیفٹ لکھی جاتی ہے جبکہ انگلش برعکس مجھے اردو بلاگ پر انگلش صحیح طور پر استعمال کرنی ہے ۔۔۔ کوئی پلگ ان ہو تو بتائیں
شکریہ