انگلینڈ والے متوجہ ہوں!!

السلام علیکم!

محب علوی بھائی کے سوا مجھے کسی اور کا معلوم نہیں کہ انگلینڈ میں کون کون رہتا ہے!

در اصل میں پڑھائی کے بعد ۳ سال بعد تقریبا انگلینڈ جا رہا ہوں۔ ایک ماہ کی چھٹی ہے جس میں سے ۳ ہفتے برطانیہ میں رہوں گا۔ ایک ہفتہ دبئی!

محب بھائی سے خدا نے چاہا تو ملاقات کرنے کی کوشش کروں گا۔ کیونکہ ۳ ہفتوں کا وقت تو چٹکی بھر میں گزر جاتا ہے! پتہ نہیں میرے اپنے کام بھی پورے ہوں گے یا نہیں!

کسی کو کسی چیز کی ضرورت ہووے تو دسنا !!

محفل میں حتی الوسع آنے کی کوشش کروں گا۔ میں نے نیا لیپ ٹاپ لیا تو اسمیں ونڈوز وسٹا انسٹال تھا اس کے لئے عربی اردو کی بورڈ کی درخواست محترم اعجاز اختر صاحب سے کی تو انہوں نے بنادیا۔۔۔ ورنہ لکھنا بڑا مشکل ہوتا ہے اس کی بورڈ کے علاوہ پر پہلے بھی اعجاز اختر صاحب کی مہربانی اور عنایت ہی سے یہاں آنا جانا لگا رہتا ہے!! اللہ ان کا بھلا کرے
کوشش پوری ہوگی آنےکی!
باقی اللہ مالک
 

ماوراء

محفلین
راسخ، محب علوی تو پاکستان میں رہتے ہیں۔ کچھ عرصے کے لیے انگلینڈ کیا گئے کہ اپنا مستقل پتہ ہی یہ بنا لیا۔
 
راسخ تمہاری بات سن کر لطف بڑا آیا اور یقینا میں وہاں ہوتا تو تم سے ملاقات دلچسپ رہتی مگر تم نے یاد رکھا یہ محبت یاد رہے گی تمہاری۔ :)
 
محب علوی نے کہا:
راسخ تمہاری بات سن کر لطف بڑا آیا اور یقینا میں وہاں ہوتا تو تم سے ملاقات دلچسپ رہتی مگر تم نے یاد رکھا یہ محبت یاد رہے گی تمہاری۔ :)

یارا اسکا مطلب ہے مجھے دعاؤں میں یاد رکھا کرو گے!!

میں بھی رکھوں گا ان شاء اللہ
:D
 

تیشہ

محفلین
راسخ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ویلکم جناب ،


میں ہوں یہاں ۔ :p

:chalo:

اچھا آپ بھی یہیں ہوتی ہیں!! :D
کسی چیز کی ضرورت ہو تو ضرور بتائیے گا!!


بہت شکریہ آپکا ، کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے ۔ :)
ہاں سچ یا د آیا آتی بار میرے لئیے اک نئی سائیکل لے آئیے گا :lol: جس پر بیٹھکر میں مانچسٹر آ سکوں ۔ :lol:
:chalo:
 

پاکستانی

محفلین
th_bicycle.gif
یہ لیں جی بالکل ہی نئی سائیکل ہے۔
 

تیشہ

محفلین
نہیں جناب مجھے اپنی سائیکل جیسی ہی نئی سائیکل چاہئیے ۔ جس پر لکھا ہوا ہو کہ ۔ چلو چلیں متوا ۔ :chalo:
 
بس یونہی ۳ ہفتے کے لئے آیا تھا دوستوں اور اساتذہ کرام سے ملنے کچھ تعلیمی کام تھا!! سترہ مئی کی واپسی ہے
 

تیشہ

محفلین
:) اچھا ۔ ۔ آپ مانچسٹر میں ہیں ورنہ میں ہی آپ کی میزبانی کے فرائض کئے دیتی ۔
آپ نے بھی سوچنا ہے کیسے دوست ممبرز ہیں بھئی نہ خیر خبر ۔ نہ اتا پتا ۔

خیر کسے رہے آپکے دن ۔ انجوائے کیا کہ مصروفیت میں ہی گزر گئے ۔
 
شکریہ
نہیں ایسا نہیں سوچا!
نیگیٹو باتیں سوچنے کی عادت ہی نہیں ہے 8)
آپ نے پوچھا میزبانی کا فریضہ ادا کردیا

دن گزر رہے ہیں خیر ہی میں

ایک کام ہے باقی مانچسٹر یونیورسٹی جانے کا بس پھر تھوڑی بہت شاپنگ ہے اور پھر یہ کہونگا:

بے کس وبے نوا ٹھہرا ہے راسخ
بادلو لے چلو مجھ کو مدینہ
 

تیشہ

محفلین
چلئیے اچھی بات ہے ۔ :lol: ویسے بھی آپ نے خوب میزبانی کے مزے لوٹ لئیے ہیں اب میں کیا کھلاتی ؟ :p
شاپنگ کیا کر رہے ہیں ۔؟ کہاں کہاں گھوم پھر لیا ۔ کہ صرف یونیورسٹی تک ہی رہے ہیں ۔
 
Top