انگلینڈ 1890-1900 کے دوران

تعبیر

محفلین

002.jpg

003.jpg

004.jpg

005.jpg

006.jpg
 
سعود الحسن

محفلین
یہ وہ زمانہ تھا جب سلطنت برطانیہ پہلی جنگ عظیم کیلئے ہتھیار جمع کر رہی تھی۔

میرا نہیں خیال کہ انیسویں صدی کے آخری عشرے میں برطانیہ کو پہلی جنگ عظیم کی تیاری کی ضرورت تھی، ابھی تو برطانوی سلطنت اپنے عروج پر تھی اور راوی چین ہی چین لکھتا تھا، اور ابھی پرشیا کے قیصر کو پر بھی نہ لگے تھے۔۔
 
arifkarim

معطل

آپ کو چاہیے کہ تھوڑا سا ہسٹری کا مطالعہ کریں۔ ۔۔۔
اس زمانے میں برطانوی اور فرانسیسی قوم کو سب سے بڑا خطرہ جرمنی سے تھا، جو 20 سال قبل متحد ہونے کے بعد اپنےپر دکھا رہا تھا۔ اسی وجہ سے ان فرنگیوں نے بوکھلاہٹ میں بے تحاشا جنگی سازو سامان اکٹھا کر لیا، جسے بعد میں مجبورا پہلی جنگ عظیم کے دوران استعمال کرنا پڑا
 
Top